وندھیہ سلسلہ کوہ
شمالی وسطی ہند میں پہاڑیوں اور بلندیوں کا سلسلہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
وندھیہ سلسلہ کوہ (نیز معروف بہ وندھیاچل) (تلفظ [ʋɪnd̪ʱjə]) مغربی وسطی بھارت میں پہاڑی سلسلوں، کوہستانوں، اونچائیوں اور سطح مرتفع کا ایک پیچیدہ، منقطع سلسلہ ہے۔