From Wikipedia, the free encyclopedia
ولایت تطاوین تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے جنوب میں واقع ہے۔ حجم کے لحاظ سے یہ تیونس کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کی سرحدیں الجزائر اور لیبیا سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 38،889 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 144،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام تطاوین ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.