وشنو گنیش پنگلے
ہندوستانی انقلابی اور اور غدر پارٹی ممبر / From Wikipedia, the free encyclopedia
وشنو گنیش پنگلے (انگریزی: Vishnu Ganesh Pingle، ہندی= विष्णु गणेश पिंगले)، پیدائش: جنوری، 1888ء - وفات: 16 نومبر، 1915ء) ہندوستان کے مشہور انقلابی اور غدر پارٹی کے لیڈر تھے جن پر 1915ء میں لاہور سازش کیس مقدمہ چلایا گیا اور انھیں غدر سازش کے جرم میں کرتار سنگھ سرابھا اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ لاہور سینٹرل جیل میں پھانسی دی گئی۔
اجمالی معلومات وشنو گنیش پنگلے, (ہندی میں: विष्णु गणेश पिंगले) ...
وشنو گنیش پنگلے | |
---|---|
(ہندی میں: विष्णु गणेश पिंगले) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1888ء پونے ، مہاراشٹر ، برطانوی ہند |
وفات | 16 نومبر 1915ء (26–27 سال) لاہور ، برطانوی پنجاب |
وجہ وفات | پھانسی |
طرز وفات | سزائے موت |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف واشنگٹن |
پیشہ | انقلابی |
تحریک | تحریک آزادی ہند |
درستی - ترمیم |
بند کریں