وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
صوبہ خیبر پختون خواہ کا سربراہ حکومت / From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کرتی ہے جو صوبائی حکومت کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دیتا ہے۔ خیبر پختونخوا کے موجودہ وزیر اعلیٰ اعظم خان ہیں۔
اجمالی معلومات وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا, خطاب ...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا | |
---|---|
موجودہ اعظم خان 21 جنوری 2023ء سے | |
خطاب | عزت مآب |
رکن | خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کابینہ |
رہائش | وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور |
نشست | پشاور |
تقرر کُننِدہ | خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی |
مدت عہدہ | پانچ سال |
قیام بذریعہ | آئین پاکستان |
تاسیس کنندہ | عبد القیوم خان |
تشکیل | 23 اگست 1947؛ 71 سال پہلے |
بند کریں