وان، انٹاریوFrom Wikipedia, the free encyclopedia واگن نامی شہر کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ٹورنٹو کے شمال میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 1991ء سے اب تک دو گنا ہو چکی ہے۔ واگن جنوبی اونٹاریو میں واقع ہے۔ اس کا مقولہ "ٹورنٹو کے اوپر والا شہر" ہے۔ وان
واگن نامی شہر کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ٹورنٹو کے شمال میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 1991ء سے اب تک دو گنا ہو چکی ہے۔ واگن جنوبی اونٹاریو میں واقع ہے۔ اس کا مقولہ "ٹورنٹو کے اوپر والا شہر" ہے۔ وان