وادی الکبیر
From Wikipedia, the free encyclopedia
دریائے وادی الکبیر (Guadalquivir) (ہسپانوی تلفظ: [ɡwaðalkiˈβir]) جزیرہ نما آئبیریا کا پانچواں سب سے طویل اور ہسپانیہ کا دوسرا طویل ترین دریا ہے۔ وادی الکبیر 657 کلومیٹر (408 میل) طویل اور 58،000 مربع کلومیٹر کے علاقے میں بہتا ہے۔
اجمالی معلومات وادی الکبیر, انتظامی تقسیم ...
وادی الکبیر | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ہسپانیہ [1] |
تقسیم اعلیٰ | صوبہ خائن ، صوبہ اشبیلیہ ، صوبہ قرطبہ ، صوبہ ویلبا ، صوبہ کادیز |
متناسقات | 37°50′21″N 2°58′25″W [2] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 2516973 |
درستی - ترمیم |
بند کریں