From Wikipedia, the free encyclopedia
نیدرلینڈز خواتین کی قومی ہاکی ٹیم فیلڈ ہاکی کے خواتین کے بین الاقوامی مقابلوں میں نیدرلینڈز کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ٹیم فل الحال بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کی خواتین درجہ بندی میں اول درجے پر ہے۔ یہ ٹیم خواتین کے عالمی کپ کی دفاعی چیمپئن ہے۔ اس ٹیم نے 8 عالمی کپ جیت کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔[1] اس ٹیم نے گرمائی اولمپکس میں بھی 8 تغمے جیتے ہیں۔
1974ء، 1978ء، 1983ء، 1986ء، 1990ء، 2006ء، 2014ء، 2018ء
2012ء تا 2013ء، 2016ء تا 2017ء
سال | مقام |
---|---|
ماسکو 1980ء | حصہ نہیں لیا |
لاس اینجلس 1984ء | پہلا مقام |
سیول 1988ء | تیسرا مقام |
بارسیلونا 1992ء | چھٹا مقام |
اٹلانٹا 1996ء | تیسرا مقام |
سڈنی 2000ء | تیسرا مقام |
ایتھنز 2004ء | دوسرا مقام |
بیجنگ 2008ء | پہلا مقام |
لندن 2012ء | پہلا مقام |
ریو دے جینیرو 2016ء | دوسرا مقام |
کل | 9/10 |
سال | مقام |
---|---|
فرانس 1974ء | پہلا مقام |
مغربی جرمنی 1976ء | تیسرا مقام |
اسپین 1978ء | پہلا مقام |
ارجنٹائن 1981ء | دوسرا مقام |
ملائیشیا 1983ء | پہلا مقام |
نیدرلینڈز 1986ء | پہلا مقام |
آسٹریلیا 1990ء | پہلا مقام |
آئرلینڈ 1994ء | چھٹا مقام |
نیدرلینڈز 1998ء | دوسرا مقام |
آسٹریلیا 2002ء | دوسرا مقام |
اسپین 2006ء | پہلا مقام |
ارجنٹائن 2010ء | دوسرا مقام |
نیدرلینڈز 2014ء | پہلا مقام |
انگلستان 2018ء | پہلا مقام |
کل | 14/14 |
سیزن | مقام |
---|---|
ارجنٹائن 2012ء تا 2013ء | پہلا مقام |
ارجنٹائن 2014ء تا 2015ء | پانچواں مقام |
نیوزی لینڈ 2016ء تا 2017ء | پہلا مقام |
کل | 3/3 |
سال | مقام |
---|---|
نیدرلینڈز 1987 | پہلا مقام |
مغربی جرمنی 1989 | پانچواں مقام |
جرمنی 1991 | تیسرا مقام |
نیدرلینڈز 1993 | دوسرا مقام |
ارجنٹائن 1995 | کوالیفائی نہیں کیا |
جرمنی 1997 | تیسرا مقام |
آسٹریلیا 1999 | دوسرا مقام |
نیدرلینڈز 2000 | پہلا مقام |
نیدرلینڈز 2001 | دوسرا مقام |
مکاؤ 2002 | تیسرا مقام |
آسٹریلیا 2003 | تیسرا مقام |
ارجنٹائن 2004 | پہلا مقام |
آسٹریلیا 2005 | پہلا مقام |
نیدرلینڈز 2006 | تیسرا مقام |
ارجنٹائن 2007 | پہلا مقام |
جرمنی 2008 | تیسرا مقام |
آسٹریلیا 2009 | تیسرا مقام |
انگلستان 2010 | دوسرا مقام |
نیدرلینڈز 2011 | پہلا مقام |
ارجنٹائن 2012 | تیسرا مقام |
ارجنٹائن 2014 | تیسرا مقام |
انگلستان 2016 | دوسرا مقام |
کل | 20/21 |
سال | مقام |
---|---|
فرانس 1984 | پہلا مقام |
انگلستان 1987 | پہلا مقام |
بیلجئیم 1991 | چوتھا مقام |
نیدرلینڈز 1995 | پہلا مقام |
جرمنی 1999 | پہلا مقام |
اسپین 2003 | پہلا مقام |
آئرلینڈ 2005 | پہلا مقام |
انگلستان 2007 | دوسرا مقام |
نیدرلینڈز 2009 | پہلا مقام |
جرمنی 2011 | پہلا مقام |
بیلجئیم 2013 | تیسرا مقام |
انگلستان 2015 | دوسرا مقام |
نیدرلینڈز 2017 | پہلا مقام |
کل | 13/13 |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.