نور سلطان
قازقستان کے دارالحکومت / From Wikipedia, the free encyclopedia
آستانہ، (روسی: Астана، نقحر: Astana ) سابقہ نام نور سلطان ،(Nur-Sultan) (روسی / قازق: Нур-Султан / Нұр-Сұлтан) قازقستان کا دار الحکومت ہے۔
اجمالی معلومات Nur-SultanНұр-СұлтанНур-Султан, ملک ...
Nur-Sultan Нұр-Сұлтан Нур-Султан | |
---|---|
دار الحکومت | |
اوپر سے گھڑی وار: Astana downtown, Kazakhstan Central Concert Hall، حضرت سلطان مسجد، L.N.Gumilyov Eurasian National University، Nazarbayev University، Palace of Peace and Reconciliation، Khan Shatyr Entertainment Center | |
قازقستان میں نور سلطان کا مقام | |
متناسقات: 51°10′N 71°26′E | |
ملک | قازقستان |
قیام | 1830 (as Akmoly)[1] |
حکومت | |
• قسم | میئر کونسل |
• مجلس | نور سلطان کی سٹی کونسل |
• میئر | Bakhyt Sultanov |
رقبہ | |
• دار الحکومت | 810.2 کلومیٹر2 (312.8 میل مربع) |
بلندی | 347 میل (1,138 فٹ) |
آبادی (1 دسمبر 2017)[2] | |
• دار الحکومت | 1,029,556 |
• کثافت | 1,300/کلومیٹر2 (3,300/میل مربع) |
• میٹرو[3] | 1,200,000 |
منطقۂ وقت | ALMT (UTC+6) |
رمزِ ڈاک | 010000–010015[4] |
ٹیلی فون کوڈ | +7 7172[5] |
آیزو 3166-2 | AST[6] |
گاڑی نمبر پلیٹ | 01, Z |
ویب سائٹ | www |
بند کریں
23 مارچ 2019ء کو دار الحکومت کا نام تبدیل کر کے قازقستان سابقہ صدر نورسلطان نظربایف کے نام پر رکھا گیا ہے۔
ستمبر 2022 میں، صدر قاسم جومارت توقایف نے آستانہ کا نام واپس کرنے کے لیے ایک آئینی ترمیم پر دستخط کیے۔[7][8]