![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b4/Norahjonesongma_%2528cropped%2529.jpg/640px-Norahjonesongma_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
نورہ جونز
From Wikipedia, the free encyclopedia
نورہ جونز (انگریزی: Norah Jones) (پیدائش گیتھالی نورہ جونز شنکر؛ 30 مارچ 1979ء) [9] ایک امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار اور پیانو نواز ہے۔ اس نے اپنی موسیقی کے لیے کئی ایوارڈز جیتے ہیں اور 2012ء تک دنیا بھر میں 50 ملین سے زیادہ ریکارڈ فروخت کیے تھے۔ [10] بل بورڈ نے اسے 2000ء کی دہائی کی ٹاپ جاز آرٹسٹ قرار دیا۔ اس نے نو گریمی ایوارڈز جیتے ہیں اور بل بورڈ میگزین کے 2000ء کی دہائی کے چارٹ میں ساٹھویں نمبر پر تھی۔ [11]
اجمالی معلومات نورہ جونز, (انگریزی میں: Norah Jones) ...
نورہ جونز | |
---|---|
(انگریزی میں: Norah Jones) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Geethali Norah Jones Shankar) ![]() |
پیدائش | 30 مارچ 1979ء (45 سال)[1][2][3][4] ![]() بروکلن، نیویارک [5] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
والد | روی شنکر ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، پیانو نواز ، گلو کارہ - گیت نگارہ ، جاز موسیقار ، گلو کارہ ، جیز گٹار نواز ، فلم اداکارہ ، ریکارڈنگ آرٹسٹ ![]() |
مادری زبان | انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6] ![]() |
شعبۂ عمل | کمپوزنگ ![]() |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ[8] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں