نوبل انعام یافتہ یہودی شخصیات کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
اب تک نوبل انعام یافتہ شخصیات میں سے 170 یہودی شخصیات اس انعام کو وصول کر چکے ہیں جو مجموعی طور پر نوبل انعام یافتگان کا 20 فیصد بنتے ہیں جبکہ دنیا میں یہودی پیروکاروں کی آبادی مجموعی طور پر محض 0.2% ہے۔(یا پانچ سو میں سے ایک یہودی ہے)مجموعی طور پر یہودی شخصیات نے معاشیات کے شعبے میں اکتالیس فی صد ادویات میں 28 فی صد طبیعیات میں 26 فی صد، 19 فیصد کیمیا میں 13 فی صد ادب میں جبکہ 9 فیصد امن کے شعبے میں لیے ہیں۔ سب سے پہلا یہودی شخص ایڈولف وون بئیر تھا جس نے 1905ء میں کیمیا میں نوبل انعام وصول کیا۔