From Wikipedia, the free encyclopedia
نواف الاحمد الجابر الصباح (25 جون 1937ء - 16دسمبر 2023ء) کویت کے امیر اور کویتی افواج کے سربراہ تھے۔ وہ 29 ستمبر 2020ء کو اپنے بھائی صباح الاحمد الجابر الصباح کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔ نواف کو 7 فروری 2006ء کو ولی عہد شہزادہ نامزد کیا گیا تھا۔
شیخ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
(عربی میں: نوَّاف الأحمد الجابر الصباح) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 جون 1937ء کویت شہر | ||||||
وفات | 16 دسمبر 2023ء (86 سال)[1] | ||||||
شہریت | کویت | ||||||
اولاد | سالم نواف الصباح ، احمد نواف الصباح | ||||||
والد | احمد الجابر الصباح | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل صباح | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر داخلہ [2] | |||||||
برسر عہدہ 19 مارچ 1978 – 12 جولائی 1986 | |||||||
| |||||||
وزیر داخلہ [2] | |||||||
برسر عہدہ 13 جولائی 2003 – 7 فروری 2006 | |||||||
| |||||||
کویت کے امیر (16 ) | |||||||
برسر عہدہ 29 ستمبر 2020 – 16 دسمبر 2023 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ، ریاست کار ، شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح 25 جون 1937 کو پیدا ہوئے۔[3] وہ کویت کے دسویں حکمران شیخ احمد الجابر الصباح کے صاحبزادے ہیں۔[4] نواف نے کویت کے مختلف مدرسوں میں تعلیم حاصل کی۔[5]
شیخ نواف نے سلیمان الجسیم الغنیم کی صاحبزادی شریفہ سلیمان الجسیم الغنیم سے شادی کی۔ ان کے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔[6][7]
29 نومبر 2023ء کو، نواف کو ہنگامی صحت کے مسئلے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا۔ [8] ان کا انتقال 16 دسمبر2023ء کو ہوا۔[9]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.