نقابFrom Wikipedia, the free encyclopedia نقاب عام طور پر ایسے کپڑے کو کہا جاتا ہے جو بعض خواتین اپنے چہرے کو چھپانے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ اس کا استعمال زیادہ تر اسلامی ممالک میں ہوتا ہے۔ حلب، شام میں ایک خاتون نقاب پہنے ہوئے۔ بوسنیا و ہرزیگووینا میں ایک عورت نقاب پہنے ہوئے - 1906ء کیلیفورنیا، امریکہ میں ایک عورت نقاب پہنے ہوئے۔
نقاب عام طور پر ایسے کپڑے کو کہا جاتا ہے جو بعض خواتین اپنے چہرے کو چھپانے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ اس کا استعمال زیادہ تر اسلامی ممالک میں ہوتا ہے۔ حلب، شام میں ایک خاتون نقاب پہنے ہوئے۔ بوسنیا و ہرزیگووینا میں ایک عورت نقاب پہنے ہوئے - 1906ء کیلیفورنیا، امریکہ میں ایک عورت نقاب پہنے ہوئے۔