علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی وائس چانسلر From Wikipedia, the free encyclopedia
نعیمہ خاتون علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی وائس چانسلر ہیں۔ وہ 100 سالوں میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر ہیں۔ خاتون نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے نفسیات میں پی ایچ ڈی کی اور 1988ء میں سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ میں لیکچرار کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی۔ اس کے علاوہ انھوں نے نیشنل یونیورسٹی آف روانڈا میں 1999ء سے 2000ء تک ایک سال کے لیے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ 2006ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پروفیسر بنیں اور 24 اپریل 2024ء کو اسی یونیورسٹی میں وائس چانسلر متعین ہوئیں۔[1][2][3][4][5]
نعیمہ خاتون | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1961ء (عمر 62–63 سال) ججپور ضلع | ||||||
شہریت | بھارت | ||||||
شریک حیات | محمد گلریز | ||||||
مناصب | |||||||
وائس چانسلر | |||||||
آغاز منصب 24 اپریل 2024 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | پروفیسر ، وائس چانسلر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
نوکریاں | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، نیشنل یونیورسٹی آف روانڈا | ||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.