![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5b/Lorenz_attractor_yb.svg/langur-640px-Lorenz_attractor_yb.svg.png&w=640&q=50)
نظریۂ حرکیہ نظامات
From Wikipedia, the free encyclopedia
نظریۂ حرکیہ نظامات علاقہ ہے اطلاقی ریاضیات کا جو پچیدہ حرکیہ نظامات کا طرزِ عمل بیان کرتا ہے، عموماً تفرقی مساوات یا فرق مساوات کے استعمال سے۔ جب تفرقی مساوات کی خدمات حاصل کی جائیں، تو نظریہ کو استمری حرکیہ نظامات کہتے ہیں۔ جب فرق مساوات کی خدمات لی جائیں تو نظریہ کو متفرد حرکیہ نظامات کہا جاتا ہے۔ جب وقت متغیر ایسے طاقم پر چلے جو کچھ وقفوں پر متفرد ہو اور دوسرے وقفوں پر استمری یا تعسُفی طاقم ہو جیسے کانٹر طاقم، تو ہم کو ملتا ہے حرکیہ مساوات وقتی میزانوں پر۔ کچھ صورتحالوں کو آمیزش عالجوں جیسے تفرقی-فرق مساوات سے تمثیل کیا جا سکتا ہے۔
اصطلاح | term |
---|---|
حرکیہ نظام |
dynamic system |
یہ نظریہ معاملہ کرتا ہے حرکیہ نظام کے لمبی-مدت کفیتی طرزِعمل سے اور حرکت مساوات کے حل کا مطالعہ کرتا ہے ان نظامات کا جو اولٰی آلاتی نوعیت کے ہوتے ہیں؛ اگرچہ ان میں شامل ہیں دونوں سیارہ کے مدار اور برقیات دوران کا طرز عمل اور جُزوی تفرقی مساوات کے حل جو حیاتیات میں اُٹھتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں اس میدان میں بہت سی تحقیق شواشی نظامات پر مرکوز ہوئی ہے۔
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5b/Lorenz_attractor_yb.svg/640px-Lorenz_attractor_yb.svg.png)