![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f3/Nisa.jpg/640px-Nisa.jpg&w=640&q=50)
نسا، ترکمانستان
From Wikipedia, the free encyclopedia
نسا (Nisa) موجودہ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد کے جنوب مغرب میں 18 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک قدیم شہر تھا۔ اسے سلطنت اشکانیان کا دارالحکومت تصور کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات متبادل نام, مقام ...
![]() نسا | |
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔ | |
متبادل نام | Parthaunisa Mithradatkirt |
---|---|
مقام | اشک آباد، ترکمانستان |
قسم | آبادی |
تاریخ | |
ادوار | سلطنت اشکانیان |
ثقافتیں | اشکانیان |
منسلک مع | Arsaces I, Mithridates I |
اہم معلومات | |
حالت | کھنڈر |
رسمی نام | اشکانی قلعہ |
قسم | ثقافتی |
معیار | ii, iii |
نامزد | 2007 (اکتیسواں) |
حوالہ نمبر | 1242 |
حکومتی | ترکمانستان |
علاقہ | ایشیاء |
بند کریں