From Wikipedia, the free encyclopedia
نذیر ناجی (1942/1943ء - 21 فروری 2024ء) ایک پاکستانی صحافی اور اردو کالم نگار تھے۔ انھوں نے روزنامہ جنگ میں اردو کے سینئر کالم نگار کی حیثیت سے 27 سال خدمات انجام دیں۔ [3]
نذیر ناجی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1942ء |
وفات | 21 فروری 2024ء (81–82 سال)[1] لاہور [1] |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، مصنف |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، اردو |
ملازمت | روزنامہ جنگ ، روزنامہ دنیا |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
نذیر ناجی 1942ء یا 1943ء میں پیدا ہوئے ۔[3] وہ پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کے چیئرمین تھے۔ 2012ء میں ناجی نے جنگ گروپ چھوڑ دیا اور روزنامہ دنیا میں بطور گروپ ایڈیٹر شامل ہو گئے۔ صحافت میں ان کی خدمات پر انھیں ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔ [4] [5]
ناجی کا انتقال لاہور میں 21 فروری 2024ء کو 81 سال کی عمر میں ہوا۔ [7]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.