![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/67/Naha_montage.jpg/640px-Naha_montage.jpg&w=640&q=50)
ناہا، اوکیناوا
اوکیناوا کا دارالحکومت ، جاپان / From Wikipedia, the free encyclopedia
ناہا (Naha) (جاپانی: 那覇市) جاپان کے اوکیناوا پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ دسمبر 2012ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 321,467 اور کثافت 8,244.46 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 38.99 مربع کلومیٹر ہے۔[1]
اجمالی معلومات 那覇Naafa, ملک ...
那覇 Naafa | |
---|---|
بنیادی شہر | |
那覇市 · ناہا شہر | |
![]() ناہا | |
![]() اوکیناوا پریفیکچر میں ناہا کا مقام | |
ملک | جاپان |
علاقہ | کیوشو (ریوکیو) |
پریفیکچر | اوکیناوا پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | اوناگا تاکیشی (翁長雄志؟) |
رقبہ | |
• کل | 38.99 کلومیٹر2 (15.05 میل مربع) |
آبادی (دسمبر, 2012) | |
• کل | 321,467 |
• کثافت | 8,244.86/کلومیٹر2 (21,354.1/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
- درخت | فوکوگی |
- پھول | بوگن ویلیا |
فون نمبر | 098-867-0111 |
پتہ | 1-1-1 Izumizaki, Naha-shi 900-8585 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں