نالیدی پینڈور
From Wikipedia, the free encyclopedia
نالیدی پنڈور گریس نالیدی مینڈیسا پینڈور (سابقہ میتھیوز، پیدائش 7 دسمبر 1953)[3] جنوبی افریقا کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزیر ہیں، وہ اس عہدے پر 25 مئی 2014ء سے ہیں۔ اس سے پہلے بھی 2009ء سے 2012ء تک سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزیر رہ چکی ہیں۔ جب کہ؛ 2012ء 2014ء تک یہ وزیر امور داخلہ اور 200ء سے 2009ء تک وزیر تعلیم رہی ہیں۔
اجمالی معلومات نالیدی پینڈور, وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی ...
نالیدی پینڈور | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی | |||||||
آغاز منصب 25 مئی 2014 | |||||||
صدر | Jacob Zuma | ||||||
| |||||||
وزیر امور داخلہ | |||||||
مدت منصب 4 اکتوبر 2012 – 25مئی 2014 قائم مقام: 2 – 4 اکتوبر 2012 | |||||||
صدر | Jacob Zuma | ||||||
| |||||||
وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی | |||||||
مدت منصب 10 مئی 2009 – 4 اکتوبر 2012 | |||||||
صدر | Jacob Zuma | ||||||
| |||||||
وزیر تعلیم | |||||||
مدت منصب 12 مئی 2004 – 10 مئی 2009 | |||||||
صدر | تھابو مبیکی Kgalema Motlanthe | ||||||
| |||||||
موبوں کی قومی کونسل کی سربراہ | |||||||
مدت منصب 21 جون 1999 – 4 مئی 2004 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 7 دسمبر 1953ء (71 سال) ڈربن | ||||||
شہریت | جنوبی افریقا | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | افریقی قومی کانگریس [1][2] | ||||||
اولاد | 5 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ لندن سٹیلن بوش یونیورسٹی گراؤنڈ نمبر 1 | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں