میٹاکریٹک
From Wikipedia, the free encyclopedia
میٹاکریٹک (Metacritic) ایک ویب سائٹ ہے جو موسیقی ایلبمز، کھیل، فلموں، ٹی وی شو، ڈی وی ڈی اور سابقہ طور کر کتب کے بارے میں تبصروں کو جمع کرتی ہے۔
اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, مالک ...
سائٹ کی قسم | تبصرہ مجموعات |
---|---|
مالک | CBS Interactive (CBS Corporation) |
ویب سائٹ | Metacritic.com |
الیکسا درجہ | 1,505 (مئی 2015[update])[1] |
تجارتی | ہاں |
اندراج | مفت / سکریپشن |
آغاز | جولائی 16، 1999؛ 24 سال قبل (1999-07-16) |
موجودہ حیثیت | آن لائن |
بند کریں