From Wikipedia, the free encyclopedia
مینڈک ـ (رانا ٹِگرینا)
اس میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بادشاہت : اینیمالیا
قِسم : جانور
علاقے جہاں یہ پایا جاتا ہے ــ ⇩
مینڈک (پنجابی : ڈڈو) (انگریزی: Frog or Toad ؛ تلفظ: فروگ اور ٹوڈ) (سائنسی نام: رانا ٹِگرینا)[1] ایک جانور ہے، جو دنیا کے کئی حصوں میں پایا جاتا ہے ــ۔
یہ جانور زیادہ تر دو رنگوں کا ہوتا ہے: سبز اور بھورا ــ مینڈکوں میں کئی ایسے ہیں جو زہریلے ہیں اور اِن کے زہر کو پچھلے دور میں اِنسانوں نے تیروں کی نوک پر لگا کے جنگوں میں استعمال کیا۔ـ
بارشوں کے مہینوں میں پاکستان میں مینڈک نظر آتے ہیں ــ کہا جاتا ہے کے پاکستان میں مینڈکوں کی لگ بھگ تین سو (300) اقسام ہیں ــ۔
مینڈک ایک ایسا جانور ہے جو زمین اور پانی دونوں میں رہ سکتا ہے (یعنی ہوا اور پانی دونوں میں سانس لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔)
مینڈکوں میں کئی مینڈک ایسے ہیں جو زہریلے ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ 1980ءسے آج تک مینڈکوں کی ٪30 اقسام ناپید ہو چکی ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.