مینلو پارک، کیلیفورنیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
مینلو پارک کیلیفورنیا، ریاستہائےمتحدہ امریکا کا ایک شہ رہے جو سان ماتیو کاونٹی کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 17۔415 مربع میل ہے اور 2010 کی مردم شماری کی رپورٹ کے مطابق اس کی آبادی 32،026 ہے۔
اجمالی معلومات ملک, ریاست ...
کیلیفورنیا | |
مینلو پارک | |
Location in سان ماتیو کاؤنٹی، کیلیفورنیا and the state of کیلیفورنیا | |
ملک | ریاستہائے متحدہ |
ریاست | کیلیفورنیا |
کاؤنٹی | سان ماتیو |
شرکۂ بلدیہ | November 23, 1927[1] |
حکومت | |
• ناظم شہر | Rich Cline[2] |
رقبہ[3] | |
• کل | 45.105 کلومیٹر2 (17.415 میل مربع) |
• زمینی | 25.355 کلومیٹر2 (9.790 میل مربع) |
• آبی | 19.750 کلومیٹر2 (7.625 میل مربع) 43.79% |
بلندی[4] | 22 میل (72 فٹ) |
آبادی (2010 ریاست ہائے متحدہ مردم شماری)[5] | |
• کل | 32,026 |
• تخمینہ (2014)[6] | 33,309 |
• کثافت | 1,314/کلومیٹر2 (3,402/میل مربع) |
منطقۂ وقت | بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−8) |
• گرما (گرمائی وقت) | بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−7) |
زپ کوڈs | 94025–94029 |
Area code | 650 |
وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار code | 06-46870 |
جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات feature IDs | 1659108, 2411079 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں