From Wikipedia, the free encyclopedia
میریام ویبسٹر انکارپوریشن (انگریزی: Merriam-Webster) ایک امریکی کمپنی ہے جو حوالہ جاتی کتب شائع کرتی ہے۔ یہ اپنی لغت کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔ 1828ء میں جارج اور چارلس میریام نے سپرنگفیلڈ، میسا چوسٹس میں کمپنی کو جی اینڈ سی میریام کمپنی کے طور پر شروع کیا۔ 1843 میں نوح ویبسٹر کی وفات کے بعد کمپنی نے ویبسٹر اسٹیٹ سے امریکن ڈکشنری آف دی انگلش لینگوئج کے حقوق خرید لیے۔ میریام ویبسٹر کی تمام لغات کا ماخذ یہ ذرائع ہوتے ہیں۔ 1964 میں انسائیکلوپیڈیا آف بریٹانیکا انکارپوریشن نے میریام ویبسٹر انکارپوریشن کو ذیلی کمپنی کے طور پر خرید لیا۔ کمپنی نے موجودہ نام 1982 میں اختیار کیا۔
بانی کمپنی | Encyclopædia Britannica |
---|---|
قائم شدہ | 1831 |
بانی | George Merriam, Charles Merriam |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
صدر دفتر | سپرنگفیلڈ، میساچوسٹس، میساچوسٹس |
مطبوعات | حوالہ جاتی کتب اور آن لائن لغت |
مالک | Britannica |
باضابطہ ویب سائٹ | merriam-webster |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.