میخائل رومانوف
روسی زار / From Wikipedia, the free encyclopedia
میخائل رومانوف (انگریزی: Michael Romanov / Michael of Russia) (روسی: Михаил Фёдорович Романов، نقحر: Mikhail Fyodorovich Romanov )، زیمسکی سوبور سے منتخب ہونے کے بعد 1613ء سے لے کر اپنی موت تک تمام روس کا زار تھا۔ وہ رومانوف خاندان کا پہلا زار تھا۔
اجمالی معلومات میخائل رومانوف, معلومات شخصیت ...
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 12 جولائی 1596ء [1][2] ماسکو | |||
وفات | 13 جولائی 1645ء (49 سال)[3] ماسکو | |||
مدفن | ماسکو | |||
شہریت | روسی زار شاہی | |||
خاندان | رومانوف خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | شاہی حکمران [4][5] | |||
پیشہ ورانہ زبان | روسی | |||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
بند کریں