![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/79/Route220_TachibanaStreet.jpg/640px-Route220_TachibanaStreet.jpg&w=640&q=50)
میازاکی
جاپان کا ایک شہر ، میازاکی صوبے کا دارالحکومت / From Wikipedia, the free encyclopedia
میازاکی (Miyazaki) (جاپانی: 宮崎市) جاپان کے جزیرے کیوشو پر میازاکی پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ ستمبر 2003ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 365,311 اور کثافت 612 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 596.68 مربع کلومیٹر ہے۔ دسمبر 2010ء کے مطابق موجودہ آبادی 399،834 ہے۔
اجمالی معلومات Miyazaki<vr>宮崎, ملک ...
Miyazaki<vr>宮崎 | |
---|---|
بنیادی شہر | |
宮崎市 · میازاکی | |
![]() میازاکی | |
![]() میازاکی کا محل وقوع میازاکی پریفیکچر میں | |
ملک | جاپان |
علاقہ | کیوشو |
پریفیکچر | میازاکی پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | تاداشی توجیکی |
رقبہ | |
• کل | 286.96 کلومیٹر2 (110.8 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 399,834 |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
علامات | |
- درخت | کافور دارچینی |
- پھول | گل کاملیا |
پتہ | 1-1-1 Tachibana-dōri Nishi, Miyazaki-shi, Miyazaki-ken 880-8505 |
فون نمبر | 0985-25-2111 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں