مونی رائے
بھارتی فلمی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
مونی رائے (انگریزی: Mouni Roy) ایک رقاصہ اور بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ ان کا شمار بھارت کی خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ یہ بھارتی چینل کلرز ٹی وی کے ایک ڈرامے ناگن کی وجہ سے بھارت بھر میں مقبول ہیں۔
اجمالی معلومات موانی رائے, معلومات شخصیت ...
موانی رائے | |
---|---|
مونی رائے رنگ بھارتی ٹیلی ایوارڈز میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | مونی |
پیدائش | (1985-09-28) 28 ستمبر 1985 (عمر 38 برس) کوچ بہار، مغربی بنگال، ہندوستان |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میرانڈہ ہاوس، دہلی [1] |
پیشہ | اداکاری، رقص |
دور فعالیت | 1996ء-تاحال |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں