مونگکوت
تھائی بادشاہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
مونگکوت (انگریزی: Mongkut) ((تائی لو: มงกุฏ); 18 اکتوبر 1804 – 1 اکتوبر 1868) سیام (تھائی لینڈ) کا چوتھا بادشاہ جس کا تعلق چکری شاہی سلسلہ سے تھا، اس کا لقب راما چہارم تھا۔ اس نے 1851ء سے 1868ء تک حکومت کی۔
اجمالی معلومات مونگکوت, (تائی لو میں: พระบาทสมเด็จพระจอมเกล้าเจ้าอยู่หัว) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تائی لو میں: พระบาทสมเด็จพระจอมเกล้าเจ้าอยู่หัว) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 اکتوبر 1804ء [1][2][3] تھون بوری | ||||||
وفات | 1 اکتوبر 1868ء (64 سال)[2][3] گرینڈ پیلس | ||||||
وجہ وفات | ملیریا | ||||||
شہریت | تھائی لینڈ | ||||||
اولاد | ناریسارا نوواتیوونگ ، چولالونگکورن | ||||||
والد | پھرا پھوتالویتا ناپھالال | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | چکری شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ تھائی لینڈ | |||||||
برسر عہدہ 1 اپریل 1851 – 1 اکتوبر 1868 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں