مونٹی کارلو ٹیلی ویژن میلہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
مونٹی کارلو ٹیلی ویژن میلہ ( Festival de Télévision de Monte-Carlo) ٹیلی ویژن کی تخلیقات کے مقابلے کا عالمی میلہ ہے۔ جس کی بنیاد 1961ء میں شہزادہ رینیئے سوم نے موناکو کے شہر مونٹی کارلو میں رکھی گئی۔
اجمالی معلومات ملک, ویب سائٹ ...
طلائی اپسراء کا انعامی مجسمہ | |
ملک | موناکو |
---|---|
ویب سائٹ | http://www.tvfestival.com |
بند کریں