![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a4/%25D0%25A4%25D0%25B8%25D0%25BB%25D0%25BE%25D1%2581%25D0%25BE%25D1%2584_%25D0%259C%25D0%25BE-%25D0%25A6%25D0%25B7%25D1%258B.jpg/640px-%25D0%25A4%25D0%25B8%25D0%25BB%25D0%25BE%25D1%2581%25D0%25BE%25D1%2584_%25D0%259C%25D0%25BE-%25D0%25A6%25D0%25B7%25D1%258B.jpg&w=640&q=50)
موزی
چینی فلسفی اور مذہبی مصلح / From Wikipedia, the free encyclopedia
موزی، مو تزو یا میشیس[3] (حقیقی نام: مو دی، عرصہ حیات: 470 – 391 ق م)[4] سو مکاتب فکر کے دور (ابتدائی متحارب ریاستوں کے دور) کے دوران ایک چینی فلسفی گذرے ہیں۔ موزی نامی کتاب ان کی اور ان کے مریدین کی طرف منسوب ہے۔
اجمالی معلومات موزی, (چینی میں: 墨子) ...
موزی | |
---|---|
(چینی میں: 墨子) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 470 ق مء ![]() ریاست لو ![]() |
تاریخ وفات | سنہ 391 ق مء ![]() |
رہائش | ریاست سونگ ![]() |
شہریت | ژؤ سلطنت ![]() |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | چن ہوا لی ![]() |
پیشہ | فلسفی ، رزمی انجینئر ، انجینئر ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | چینی زبان [1][2] ![]() |
شعبۂ عمل | اخلاقیات ، سماجی فلسفہ ، سیاسی فلسفہ ، منطق ، علمیات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں