مغربی ریاستہائے متحدہ (Western United States) جسے عام طور پر امریکی مغرب (American West)، بعید مغرب (Far West) یا صرف مغرب (the West) بھی کہا جاتا ہے سے مراد روایتی طور پر ریاستہائے متحدہ کی مغربی ریاستوں پر مشتمل خطہ ہے۔ کیونکہ امریکامیں یورپی آبادکاری کے بعد مغرب کی جانب توسیع ہوئی۔
اجمالی معلومات ملک, ریاستیں ...
بند کریں
دیگر معلومات درجہ (مغرب), درجہ (امریکا) ...
درجہ (مغرب) | درجہ (امریکا)[2] | میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | آبادی | ریاست | |
1 | 2 | لاس اینجلس-لانگ بیچ-اناہیم لاس اینجلس میٹروپولیٹن علاقہ | 13,340,068 | کیلیفورنیا | |
2 | 11 | سان فرانسسکو-اوکلینڈ-ہیورڈ خلیج سان فرانسسکو علاقہ | 4,656,132 | کیلیفورنیا | |
3 | 12 | فینکس-میسا-سکاٹسڈیل فینکس میٹروپولیٹن علاقہ | 4,574,531 | ایریزونا | |
4 | 13 | سان برنارڈینو-رورسائیڈ-اونٹاریو انلینڈ ایمپائر | 4,489,159 | کیلیفورنیا | |
5 | 15 | سیئٹل-ٹاکوما-بلویو سیئٹل میٹروپولیٹن علاقہ | 3,733,580 | ریاست واشنگٹن | |
6 | 17 | سان ڈیگو-کارلزبیڈ سان ڈیگو کاؤنٹی | 3,299,521 | کیلیفورنیا | |
7 | 19 | ڈینور-ارورا-لیک ووڈ میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 2,814,330 | کولوراڈو | |
8 | 23 | پورٹلینڈ-وینکوور-ہلزبورو پورٹلینڈ میٹروپولیٹن علاقہ | 2,389,228 | اوریگون ریاست واشنگٹن | |
9 | 27 | سکرامنٹو-روزویل-آرڈین-آرکیڈ سکرامنٹو میٹروپولیٹن ایریا | 2,274,194 | کیلیفورنیا | |
10 | 29 | لاس ویگاس-ہینڈرسن-پيراڈائز میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 2,114,801 | نیواڈا | |
11 | 35 | سان ہوزے-سنیویل-سانتا کلارا میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 1,976,836 | کیلیفورنیا | |
12 | 48 | سالٹ لیک سٹی واساچ فرنٹ | 1,170,266 | یوٹاہ | |
13 | 53 | ٹوسان میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 1,010,025 | ایریزونا | |
14 | 54 | ہونولولو میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 998,714 | ہوائی | |
15 | 56 | فرنسو میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 974,861 | کیلیفورنیا | |
16 | 60 | البیکرکی میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 907,301 | نیو میکسیکو | |
17 | 61 | بیکرزفیلڈ-ڈیلانو میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 882,176 | کیلیفورنیا | |
18 | 66 | اوکسنارڈ-تھاوزنڈ اوکس-وینٹورا وینٹورا کاؤنٹی |
850,536 | کیلیفورنیا | |
19 | 77 | سٹاکٹن-لوڈی میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 726,106 | کیلیفورنیا | |
20 | 80 | کولاریڈو سپرنگس میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 697,856 | کولوراڈو | |
21 | 81 | بویز میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 676,909 | ایڈاہو | |
22 | 86 | آگڈین-کلیئرفیلڈ میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 642,850 | یوٹاہ | |
23 | 93 | پرووو-اورم میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 585,799 | یوٹاہ | |
24 | 100 | سپوکین-سپوکین ویلی میٹروپولیٹن شماریاتی علاقہ جات | 547,824 | ریاست واشنگٹن | |
25 | 102 | موڈیسٹو سٹانیسلاوس کاؤنٹی | 538,388 | کیلیفورنیا | |
26 | 106 | سانتا روزا سونوما کاؤنٹی | 502,146 | کیلیفورنیا | |
بند کریں