مصفی زلف
From Wikipedia, the free encyclopedia
مصفی زلف (shampoo) ایک ایسی شے کو کہا جاتا ہے کہ جو زلفوں یا بالوں میں آجانے والی کثافتوں، دھول، خاک، مردہ ہو کر اتر جانے والی جلد، تیل اور دیگر تمام قسم کی آلودگی کو ختم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔