مشرقی ترکستان اسلامی تحریک
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنکیانگ رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے جہاں اوغر مسلمانوں کی اکثریت ہے جو ناراض ہیں اورمشرقی ترکستان مومنٹ ان کی نمائندگی کا دعوی کرتی ہے۔ افغان جہاد کے دوران یہ لوگ افغانستان آ گئے تھے اور طالبان نے بھی انھیں پناہ دی۔ طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد یہ لوگ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں منتقل ہوئے جہاں ان کا الحاق القاعدہ اور اسلامک مومنٹ آف ازبکستان سے ہوا۔ ان کے کچھ لوگ بھی فوجی کارروائیوں میں مارے گئے۔
اجمالی معلومات مشرقی ترکستان اسلامی تحریک, متحرک ...
مشرقی ترکستان اسلامی تحریک | |
---|---|
مشرقی ترکستان اسلامی تحریک | |
متحرک | 1997 – تاحال |
نظریات | Uyghur nationalism Sunni سیاست اسلامیہ Islamic fundamentalism اتحاد اسلامیت |
رہنماہان | Hasan Mahsum † Abdul Haq[1] Abdul Shakoor al-Turkistani † Abdullah Mansour[2] |
صدر دفتر | شمالی وزیرستان, پاکستان |
کاروائیوں کے علاقے | چین (Xinjiang) پاکستان (شمالی وزیرستان) افغانستان وسط ایشیاء سوریہ[3] |
اتحادی | تحریک طالبان پاکستان القاعدہ Nusra Front اسلامی تحریک ازبکستان[4] East Turkistan Education and Solidarity Association (ETESA)[5] عراق اور الشام میں اسلامی ریاست |
مخالفین | چین پاکستان[6][7] سوریہ[3] حزب اللہ (in Syria)[8] Iranian Revolutionary Guard Corps (in Syria)[8] افغانستان[9] قازقستان ازبکستان کرغیزستان[10][11][12][13][14] روس (سوریہ میں) |
بند کریں