مشرقی اناطولیہ علاقہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
مشرقی اناطولیہ (ترکی زبان: Doğu Anadolu Bölgesi) ترکی کے سات جغرافیائی علاقوں میں سے ایک ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 150 مربع کلومیٹر ہے جو ترکی کے رقبہ کا 19.18 فیصد ہے اور رقبہ کے اعتبار سے یہ ملک کا دوسرا سب سے بڑا جغرافیائی علاقہ ہے۔ 2008ء کی مردم شماری کے مطابق مشرقی اناطولیہ کی آبادی تقریباً 5.77 ملین افراد پر مشتمل ہے جو ترکی کے 17 صوبوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ "مشرقی اناطولیہ" کا نام پہلی مرتبہ سنہ 1941 عیسوی میں ترکی کے دار الحکومت انقرہ میں منعقدہ جغرافیائی کانفرنس میں سامنے آیا۔
اجمالی معلومات Doğu Anadolu Bölgesi, ملک ...
Doğu Anadolu Bölgesi | |
---|---|
ترکی کا خطہ | |
ملک | ترکی |
رقبہ | |
• کل | 146,330 کلومیٹر2 (56,500 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 5,775,225 |
• کثافت | 39/کلومیٹر2 (100/میل مربع) |
بند کریں
جغرافیائی لحاظ سے مشرقی اناطولیہ ترکی کے علاقوں میں سب سے بلند، رقبے میں سب سے بڑا اور آبادی میں سب سے کم ہے۔