مسئلہ کشمیر
بھارت اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑا تنازعہ جو بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے لٹکا ہوا ہے اور اس خطے کے لوگوں کی زندگیاں اجاڑ رہا ہے. / From Wikipedia, the free encyclopedia
مسئلہ کشمیری، پاکستان، بھارت اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازع ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947ء، دوسری 1965ء اور تیسری 1971ء اور آخری چوتھی 1999ء میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خود مختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ پاکستانی کشمیر میں بھی کچھ لوگ پاکستان سے الحاق کے حامی ہیں تو کچھ ریاست جموں کشمیر کو پھر سے خود مختار ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
مسئلہ کشمیر | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
بھارت دعوی کرتا ہے پوری ریاست ہماری ہے Jammu and Kashmir based on an instrument of accession signed in 1947. Pakistan claims Jammu and Kashmir issue based on its majority Muslim population, whereas China claims the ماورائے قراقرم علاقہ and اکسائی چن۔ | ||||||||
| ||||||||
مُحارِب | ||||||||
پاکستان
پاکستان رینجرز |
بھارت بھارتی فوج فائل:BSF Emblem.svg Border Security Force سنٹرل ریزرو پولیس فورس را |
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ | ||||||
کمان دار اور رہنما | ||||||||
General Raheel Sharif |
General Dalbir Singh Suhag |
امان اللہ خان | ||||||
طاقت | ||||||||
617,000 متحرک سپاہی | 1,325,000متحرک سپاہی | 325-850 | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | ||||||||
~16,000 قتل | ~10,000 قتل |
~20,000 قتل ~40,000 شہری قتل |