مزاحم
From Wikipedia, the free encyclopedia
مزاحم یا رزسٹر (Resistors) ایسے پرزه جات (Components) ہیں جو کسی برقی سرکٹ میں سے گزرنے والی برقی رو کے بہاؤ (Flow) میں رکاوٹ (Resistance) پیدا کرتے ہیں یا اسے محدود کرتے ہیں۔