![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7d/Apostle_John_and_Marcion_of_Sinope%252C_from_JPM_LIbrary_MS_748%252C_11th_c.jpg/640px-Apostle_John_and_Marcion_of_Sinope%252C_from_JPM_LIbrary_MS_748%252C_11th_c.jpg&w=640&q=50)
مرقیون
From Wikipedia, the free encyclopedia
مرقیون دوسری صدی عیسوی کے ایک مشہور بدعتی شخص تھے۔ وہ شمال مشرقی ایشائے کوچک میں پنطُس کے ایک امیر و کبیر شخص تھے۔ جن کے پاس متعدد جہاز تھے۔ وہ 140ء میں روم آئے۔ کچھ عرصہ تک وہ راسخ الاعتقاد كليسیا کے سرگرم رکن رہے لیکن پھر انھیں قریباً 144ء میں جماعت سے خارج کر دیا گیا۔ انھوں نے راسخ الاعتقاد کلیسیا کے مقابلے میں اپنے پیروکاروں کو منظم کیا۔ انھوں نے رومی سلطنت کے مختلف حصوں میں متعدد کلیسیا قائم کیے جو تعداد اور اثر و رسوخ کے لحاظ سے دو صدیوں تک کافی مؤثر رہے۔
اجمالی معلومات مرقیون, (قدیم یونانی میں: Μαρκίων) ...
مرقیون | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Μαρκίων) ![]() | |
یوحنا رسول (بائیں) اور مرقیون (دائیں)۔ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 85ء ![]() |
وفات | سنہ 160ء (74–75 سال) ![]() روم ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | الٰہیات دان ، فلسفی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی ![]() |
شعبۂ عمل | فلسفہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں