![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/38/Madhu_Bangarappa_with_Basavaraju_Jettihundi.jpg/640px-Madhu_Bangarappa_with_Basavaraju_Jettihundi.jpg&w=640&q=50)
مدھو بنگارپا
From Wikipedia, the free encyclopedia
مدھو بنگارپا کرناٹک سے تعلق رکھنے والے ایک بھارتی سیاست دان، پروڈیوسر اور اداکار ہیں۔ وہ فی الحال حکومت کرناٹک میں کابینہ کے وزیر اور سوراب کی نمائندگی کرنے والے کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ریاستی کانگریس نے انھیں ریاست کا او بی سی صدر قرار دیا۔
اجمالی معلومات مدھو بنگارپا, کابینی وزیر، حکومت کرناٹک ...
مدھو بنگارپا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
کابینی وزیر، حکومت کرناٹک | |||||||
آغاز منصب 27 مئی 2023ء | |||||||
| |||||||
کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے رکن | |||||||
آغاز منصب مئی 2023ء | |||||||
| |||||||
مدت منصب 2013 – 2018[1] | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
رہائش | بنگلور ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
رشتے دار | کمار بنگارپا (بھائی) شیوا راج کمار (بہنوئی) دیکھیے راج کمار خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
مدھو بنگارپا کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی ایس بنگارپا اور آنجہانی شکنتلا بنگارپا کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کا ایک بڑا بھائی کمار بنگارپا اور 3 بہنیں ہیں۔ ان بہنوں میں سے ایک گیتا شیوراج کمار ہیں۔[2]