![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c8/Muhammad_Yunus_-_World_Economic_Forum_Annual_Meeting_2012.jpg/640px-Muhammad_Yunus_-_World_Economic_Forum_Annual_Meeting_2012.jpg&w=640&q=50)
محمد یونس
From Wikipedia, the free encyclopedia
پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس (Professor Dr. Muhammad Yunus) تاریخ پیدائش 28 جون، 1940ء بنگلہ دیش کے مسلمان بنکار ہیں۔ وہ انتہائی غریب لوگوں کو جو عام بنکاری نظام سے قرضہ لینے کے اہل نہیں کو چھوٹے قرضے دینے کے نظام کے بانی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ گرامین بینک کے بانی بھی ہیں۔ 2006ء میں ان کو اور ان کے بنک کو مشترکہ طور پر غریب لوگوں کی بہتری کے لیے کام کرنے پر اور سماجی خدمات کے شعبہ میں نوبل انعام دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر یونس انفرادی طور پر بھی کئی بین الاقوامی اعزازات بشمول بین الاقوامی خوراک کا انعام (ورلڈ فوڈ پرائز World Food Prize) جیت چکے ہیں۔ وہ بینکر ٹو دی پوور (Banker to the Poor) کے مصنف اور گرامین بنک کے بانی بھی ہیں۔
اجمالی معلومات محمد یونس, (بنگالی میں: মুহাম্মদ ইউনুস) ...
محمد یونس | |
---|---|
(بنگالی میں: মুহাম্মদ ইউনুস) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جون 1940ء (84 سال)[1][2][3][4][5][6] ![]() چٹاگانگ ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | وینڈربلٹ یونیورسٹی جامعہ ڈھاکہ جامعہ کولوراڈو ![]() |
پیشہ | ماہر معاشیات ، کارجو ، استاد جامعہ ، بینکار ![]() |
مادری زبان | بنگلہ ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [7][8] ![]() |
شعبۂ عمل | معاشیات ، معیشت ![]() |
ملازمت | جامعہ ڈھاکہ ![]() |
اعزازات | |
![]() کانگریشنل گولڈ میڈل (2010)[10] ![]() ![]() ![]() نوبل امن انعام (2006)[14][15] فوکوکا ایشیائی ثقافت انعام (2001)[16] اندرا گاندھی انعام (1998) سڈنی امن انعام (1998) رامن میگ سیسے انعام (1984) ![]() ![]() | |
دستخط | |
![]() | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں