![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/2d/ModernEgypt%252C_Muhammad_Ali_by_Auguste_Couder%252C_BAP_17996.jpg/640px-ModernEgypt%252C_Muhammad_Ali_by_Auguste_Couder%252C_BAP_17996.jpg&w=640&q=50)
محمد علی پاشا
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد علی پاشا (عربی: محمد علي باشا، ترکی: Mehmet Ali Paşa) (پیدائش 1769ء، انتقال 2 اگست، 1849ء) آل محمد علی کی سلطنت اور جدید مصر کے بانی تھے۔ وہ مصر کے خدیو یا والی تھے۔ محمد علی موجودہ یونان کے شہر کوالا میں ایک البانوی خاندان میں پیدا ہوئے۔ نوجوانی میں تجارت سے وابستہ ہونے کے بعد وہ عثمانی فوج میں شامل ہو گئے۔
اجمالی معلومات محمد علی پاشا, (عثمانی ترک میں: محمد علی پاشا) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: محمد علی پاشا) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (عربی میں: محمد علي المسعود بن إبراهيم آغا) ![]() | ||||||
پیدائش | 4 مارچ 1769ء [1][2] ![]() کاوالا [3] ![]() | ||||||
وفات | 2 اگست 1849ء (80 سال)[4] ![]() اسکندریہ ![]() | ||||||
مدفن | مسجد محمد علی ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
اولاد | طوسون پاشا ، ابراہیم پاشا ![]() | ||||||
خاندان | آل محمد علی ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
گورنر مصر ![]() | |||||||
برسر عہدہ 1805 – 1848 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | عسکری قائد ، سیاست دان ، ریاست کار ، صحافی [5] ![]() | ||||||
مادری زبان | عثمانی ترکی ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [6][7]، عثمانی ترکی [8]، کردی زبان ![]() | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [9] ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں