![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ad/Khairat_Alshater.jpg/640px-Khairat_Alshater.jpg&w=640&q=50)
محمد خيرت سعد الشاطر
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد خيرت سعد الشاطر [1] (ولادت: 4 مئی 1950ء) مصر کے انجینئر، تاجر اور اسلامی خیالات کے حامل سیاست دان ہیں۔ وہ اخوان المسلمون کے بہت ہی فعال رکن ہیں اور اس کے سپریم گائڈ بھی ہیں۔[2] مصری صدارتی انتخابات، 2012ء میں الشاطر صدارتی امیدواری کے لیے الشاطر پہلی پسند تھے مگر الیکشن کمیشن نے انھیں نا اہل قرار دے دیا۔
اجمالی معلومات محمد خيرت سعد الشاطر, (عربی میں: محمد خيرت الشاطر) ...
محمد خيرت سعد الشاطر | |
---|---|
(عربی میں: محمد خيرت الشاطر) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 مئی 1950ء (74 سال) ![]() منصورہ، مصر ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | منصورہ یونیورسٹی ![]() |
پیشہ | کارجو ، سیاست دان ، انجینئر ، استاد جامعہ ، کاروباری شخصیت ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() |
ملازمت | منصورہ یونیورسٹی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں