محمد خان قادری
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
مفتی محمد خان قادری جامعہ اسلامیہ لاہور کے بانی اور مہتمم تھے۔ انھوں نے کثیر تعداد میں مختلف دینی موضوعات پر کتابیں لکھیں اور عربی کتب کے اردو تراجم بھی کیے۔
حافظ محمد خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1949ء بیریاں کلاں نارووال پاکستان |
وفات | 14 مارچ 2020 لاہور |
شہریت | پاکستانی |
نسل | خان |
مذہب | اسلام |
مکتب فکر | اہلسنت والجماعت (بریلوی – حنفی) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور |
استاذ | عبدالقیوم ہزاروی |
متاثر | مولانا خلیل الرحمٰن قادری، مفتی محمد حمزہ شعیب، علامہ رانا جاوید القادری، ڈاکٹر سرفراز محمد سیفی، مفتی مختار احمد درانی، پیرنور المصطفی رضوی، پیر میاں محمد حنفی سیفی، پیر میاں عبد الخالق قادری، صاحب زادہ حامد رضا قادری، مفتی محمد علی اقتدار، ثاقب آفتاب شیخ |
اعزازات | |
صدر ملی مجلس شرعی، بانی جامعہ اسلامیہ لاہور | |
درستی - ترمیم |
محقق العصر مفتی محمد خان قادری پاکستان بننے کے دو سال بعد 1949ء میں ضلع نارووال کے سرحدی علاقے بیریاں کلاں میں پیدا ہوئے۔
اَس زمانے میں اَن کے علاقے میں دور دراز تکاسکول نہ تھا،آپ 6 میل پیدل چل کراسکول جاتے اور مڈل تک عصری تعلیم حاصل کی۔آپ کے ماموں دینی تعلیم کا شوق رکھتے تھے،انھوں نے ہی دینی تعلیم کے لیے ذہن بنایا۔
مفتی صاحب نے حافظ غلام احمد چشتی(چکوال) سے ایک سال اور تین ماہ کے عرصے میں قرآن پاک حفظ کیا۔ بھکی شریف میں شرح جامی تک پڑھا اور پھر جامعہ نظامیہ رضویہ میں علامہ عبد الحکیم شرف قادری، مفتی محمد عبد القیوم ہزاروی اور مولانا محمد اشرف سیالوی سے حدیث شریف اور دیگر منتہی علوم حاصل کیے۔آپ 1983ء میں سید طاہر علاؤ الدین الگیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے بیعت ہو ئے۔
شعوری خطاب، شعوری گفتگو، شعوری تحریر آپ کا خاصہ ہے۔ مفتی محمد خان قادری سینکڑوں کتابوں کے مصنف و مترجم تھے۔ جب آپ سے پو چھا گیا کہ اپنی تصنیفات کی بجائے تراجم کی طرف کیوں مائل ہیں؟ تو آپ نے جواب دیا کہ: ’’میری کیا حیثیت ہے کہ لوگ مجھے پڑھیں میں تو اپنی قوم کا تعلق پرانے بزرگوں سے جوڑنا چاہتا ھوں‘‘
مفتی محمد خان قادری کی مشہور تصانیف یہ ہیں
16 مارچ 2020ء کو وفات پاگئے ،
انٹرویو ربط محمد خان قادریآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ daleelerah.info (Error: unknown archive URL)
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.