From Wikipedia, the free encyclopedia
آغا محمد خان قاجار (Agha Muḥammad Khān Qājār) (فارسی: آغا محمد خان قاجار) قاجار قبیلے کا سربراہ تھا۔ وہ 1794ء میں فارس کا بادشاہ / شاہ بن گیا اور قاجار خاندان کی بنیاد رکھی۔ 17 جون 1797ء کو ایران کے شاہ آغا محمد خان قاجار کو شوشا شہر پر قبضہ کرنے کے تین دن بعد قراباغ خانیت کے صدر مقام شوشہ شہر میں اس کے خیمے میں قتل کر دیا گیا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(فارسی میں: آغا محمد خان قاجار)،(آذربائیجانی میں: Ağa Məhəmməd şah Qacar) | ||||
شہنشاہ فارس | ||||
دور حکومت | 21 مارچ 1794 – 17 جون 1797 [3سال 2 ماہ 27 دن] | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1742ء [1][2][3][4] گرگان | |||
وفات | 17 جون 1797ء (54–55 سال)[5][3][6] شوشا | |||
وجہ وفات | تیز دار ہتھیار کا گھاؤ | |||
مدفن | نجف ، مشہد | |||
طرز وفات | قتل | |||
شہریت | ایران | |||
مذہب | اہل تشیع | |||
والد | محمد حسن خان قاجار | |||
بہن/بھائی | حسین قلی خان قاجار ، مرتضی قلی خان قاجار | |||
خاندان | قاجار خاندان | |||
خاندان | قاجار خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | حاکم | |||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.