محمد بن نایف
سعودی شہزادہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
شہزادہ محمد بن نایف بن عبد العزیز سعودی عرب کے موجودہ ولی عہد ہیں۔ وہ 30 اگست 1958ء کو جدہ میں پیدا ہوئے۔۔ ان کے والد شہزادہ نایف بن عبد العزیز سعودی عرب کے وزیرداخلہ اور سابق ولی عہد تھے۔ شہزادہ محمد کی والدہ شہزادی الجوہرہ بنت عبد العزیز بن مساعد آل سعود کے نام سے مشہور ہیں۔ انھوں نے شہزای ریما بنت سلطان بن عبد العزیز آل سعود سے شادی کی۔ اس کے نتیجے میں ان کی دو بیٹیاں شہزادی سارہ اور شہزادی لولو ہیں۔
اجمالی معلومات محمد بن نایف, (عربی میں: محمد بن نايف بن عبد العزيز آل سعود) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: محمد بن نايف بن عبد العزيز آل سعود) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 30 اگست 1958ء (66 سال) جدہ | ||||||
شہریت | سعودی عرب | ||||||
والد | نائف بن عبدالعزیز آل سعود [1] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل سعود | ||||||
مناصب | |||||||
نائب ولی عہد | |||||||
اختتام منصب 29 اپریل 2015 | |||||||
| |||||||
ولی عہد سعودی عرب [2] | |||||||
برسر عہدہ 29 اپریل 2015 – 21 جون 2017 | |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، وزیر | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں