![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/57/Busto_de_Almanzor_%252826_de_marzo_de_2016%252C_Calata%25C3%25B1azor%2529_01.jpg/640px-Busto_de_Almanzor_%252826_de_marzo_de_2016%252C_Calata%25C3%25B1azor%2529_01.jpg&w=640&q=50)
محمد بن ابی عامر المنصور
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد بن ابی عامرکے آباواجداد کا تعلق یمن سے تھا اور اس کا جدا مجد عبد المالک المعافری طارق بن زیاد کی فوج میں سپاہی تھا جو اندلس میں جزیرہ الخضرہ کے قریب ایک قصبہ ”طرش“ میں آکر آباد ہو گیا۔محمد بن ابی عامر اسی کی آٹھویں نسل میں طرش ہی میں 938ءمیں پیدا ہوا۔
![]() | اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، |
اجمالی معلومات محمد بن ابی عامر المنصور, (عربی میں: أبو عامر محمد بنفانيسا أبي عامر ابن عبد) ...
محمد بن ابی عامر المنصور | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: أبو عامر محمد بنفانيسا أبي عامر ابن عبد) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 938ء ![]() الخضراء ، سلطنت امویہ ![]() | ||||||
وفات | 9 اگست 1010ء (71–72 سال)[1] ![]() | ||||||
زوجہ | پامپلونا کی یوراکا سانچیز (983–) عائشہ ![]() | ||||||
اولاد | عبد الرحمن شنجول ، عبد المالک المظفر ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
حاجب ![]() | |||||||
برسر عہدہ 978 – 1002 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ، عسکری قائد [2] ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں