محمد برگوی
From Wikipedia, the free encyclopedia
امام برگوی (سنہ پیدائش 27 مارچ 1522ء -سنہ وفات 15 مارچ 1573ء) ایک حنفی عالم اور اخلاقیات کے ماہر تھے۔جو سلطنت عثمانیہ کے عروج کے زمانے میں رہتے تھے اور جن کی عبارتیں آج تک پوری مسلم دنیا میں روحانی مشق کے دستورالعمل کے طور پر استعمال ہوتی رہتی ہیں۔عربی میں آپ کا پورا نام تقی الدین محمد بن پیر علی البرگویؒ ہے۔
اجمالی معلومات محمد برگوی, (عثمانی ترک میں: امام محمد بن پير على بن اسكندر برگوى) ...
محمد برگوی | |
---|---|
(عثمانی ترک میں: امام محمد بن پير على بن اسكندر برگوى) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 مارچ 1522ء ![]() بالیکسیر ![]() |
وفات | سنہ 1573ء (50–51 سال)[1][2][3][4][5] ![]() ازمیر ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | مسلم سني |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، عثمانی ترکی [6] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں