![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6a/Indian_Elephant.jpeg/640px-Indian_Elephant.jpeg&w=640&q=50)
متی کیٹان شولا قومی باغستان
From Wikipedia, the free encyclopedia
متی کیٹان شولا قومی باغستان بھارتی ریاست کیرلا کے ایڈوکی ضلع میں واقع قومی باغستان ہے۔ اس کا رقبہ 12.817 مربع کلومیٹر ہے۔ 21 نومبر 2003 کو اس باغستان کا اعلان ہوا۔[1] متنوع اور کمیاب شولا کاہستان یہاں کی سب سے بڑی خصوصیت ہے۔
اجمالی معلومات متی کیٹان شولا قومی باغستان, مقام ...
متی کیٹان شولا قومی باغستان | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
![]() | |
مقام | کیرالا، بھارت |
متناسقات | 10°02′N 77°08′E |
رقبہ | 12.82 کلومیٹر2 (4.95 مربع میل) |
بند کریں