From Wikipedia, the free encyclopedia
نصوح بن قراغوز بن عبد اللہ الوسوکاوی البوسناوی، جسے اس کے ایجاد کردی فنِ حرب کے کھیل متراک کی وجہ سے، عام طور پر متراکجی نصوح کہا جاتا ہے (ترکی تلفظ: [matɾakˈtʃɯ naˈsuh]،(سربی کروشیائی: Matrakčija Nasuh Visočak))(اسے نصوح السلاحی، نصوح، شمشیرزن سے بھی جانا جاتا ہے) ، ایک ماہر شمشیر زن ایک سولہویں صدی کا عثمانی بوسنیائی، سلطنت عثمانیہ کا اہلکار، جامع العلوم، ریاضی دان، فلسفی، استاد، تاریخ دان، ماہر ارضیات، ماہر نقشہ سازی، شمشیر زنی کا استاد، جہاز راں، موجد، مصور، کسان اور خورد سازی کا ماہر تھا۔
روم ایلی میں ینی چری کے ذریعے بھرتی ہونے کے بعد اسے استنبول لایا گیا۔ اس کے بعد اس نے تعلیم حاصل کی، کئی عثمانی سلطانوں کی خدمت کی اور اندرون مکتب میں استاد بن گئے۔ [1] [2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.