مایا دیوی مندر، لمبینی
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
مایا دیوی مندر پرانا بدھ مندر ہے جو لمبینی، نیپال کے یونیسکو عالمی ورثہ جگہ میں واقع ہے۔ یہ روایتی طور پر گوتم بدھ کی جائے پیدائش مانے جانے والا لمبینی کا اہم بدھ مندر ہے۔ یہ مقدس جھیل "پشکرنی" اور مقدس باغیچے کے قریب واقع ہے۔ اس جگہ سے حاصل کردہ سب سے پرانے آثار تیسری صدی قبل مسیح کے اشوک کی اینٹ سے بنائی گئی عمارتیں تھیں، پر 2013ء میں چھٹی صدی قبل مسیح کے لکڑی سے بنے مندر کی دریافت ہوئی۔ اب تک لمبینی میں کوئی بھی تعمیر تیسری صدی قبل مسیح سے پہلے کی دریافت نہیں ہوئی ہے۔[1]
مایا دیوی مندر | |
---|---|
مایا دیوی مندر، لمبینی | |
نیپال میں محل وقوع | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 27.469554°N 83.275788°E |
مذہبی انتساب | بدھ مت |
ملک | نیپال |
سنہ تکمیل | تیسری صدی ق م |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.