مانیٹر چھپکلی
From Wikipedia, the free encyclopedia
گوہ چھپکلی (Monitor lizard) چھپکلی کی نوع کی جنس (Varanus) کا عام نام ہے۔[3] یہ جانور ایشیا، افریقہ اور اوقیانوسیہ میں پائے جاتے ہیں۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف گوہ چھپکلیMonitor lizardدور: Miocene to present, اسمیاتی درجہ ...
گوہ چھپکلی | |
---|---|
پتھر گوہ ( Varanus albigularis ) | |
اسمیاتی درجہ | جنس [1] |
جماعت بندی | |
عمارة | چوپائے |
جماعت | گزندے |
سائنسی نام | |
Varanus[1][2] Blasius Merrem ، 1820 | |
نوع نمطي | |
Varanus varius Shaw, 1790 | |
Subgenera | |
| |
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں
گوہ چھپکلی کے لمبے گردن، طاقتور دم اور تیز پنجے ہوتے ہے اور انکے بالغ 20 سینٹی میٹر سے 3 میٹر سے زیادہ بڑے ہوتے ہیں۔ سانپ اور دوسرے چھپکلیوں جیسے یہ جنس جسے بڑھتا ہے ویسے امنی کینچلی اتارتے جاتا ہے۔
گوہ گوشت خور جانور ہے جو ہر قسم کے جاندار کو کھاتا ہے: خزندے، پنچھیاں، مچھلیاں، کیڑے مکوڑے، چھوٹے پستانیاں، انڈے اور کبھی کبھار پھل اور پودے۔ یہ جاندار زیادہ تر زمین پہ ریتے ہے پر کافی سارے انوع درختوں پہ رہتے ہے اور چند اقسام نیم آبی زندگی جیتے ہے۔
تقریباً 80 انوع میں سے
انڈونیشیا میپایانجانے ے والا کوموڈو گوہ دنیا کا سب سے بڑا چھپکلی ہے۔