ماسکو میٹروپولیٹن علاقہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ماسکو میٹروپولیٹن علاقہ (انگریزی: Moscow metropolitan area) (روسی: Московская агломерация ) یا ماسکو دار الحکومت علاقہ (انگریزی: Moscow capital region) (روسی: Московский столичный регион ) روس کے ساتھ ساتھ یورپ کا سب سے بڑا میٹروپولیٹن علاقہ ہے، جس کی آبادی تقریباً 21.5 ملین ہے۔ یہ ماسکو شہر اور ماسکو اوبلاست کے آس پاس کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ [1][2][3][4]
اجمالی معلومات ماسکو میٹروپولیٹن علاقہ, انتظامی تقسیم ...
ماسکو میٹروپولیٹن علاقہ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | روس |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 55°40′00″N 37°30′00″E |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 |
گاڑی نمبر پلیٹ | |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
بند کریں