ماسکو سینٹرل قطر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ماسکو سینٹرل قطر یا ماسکو سینٹرل ڈایامیٹرز (انگریزی: Moscow Central Diameters / (MCD)) (روسی: Московские центральные диаметры (МЦД)، نقحر: Moskovskiye tsentralnye diametry (MTsD) )، ماسکو اور ماسکو اوبلاست، روس میں موجودہ مسافر ریل لائنوں پر سٹی ٹرین سروسز کا ایک نظام ہے۔ [1]
اجمالی معلومات جائزہ, مقامی نام ...
Ivolga 1.0 train (on the right) and current generation Ivolga 2.0 at Podolsk railway station of Line D2 | |||
جائزہ | |||
---|---|---|---|
مقامی نام | Московские центральные диаметры | ||
علاقہ خدمت | Moscow and ماسکو اوبلاست | ||
ٹرانزٹ قسم | Hybrid urban-کومیوٹر ریل | ||
لائن نمبر | 3 (2 more planned) | ||
تعداد اسٹیشن | 100 | ||
آپریشن | |||
آغاز آپریشن | 21 November 2019 | ||
عامل | Russian Railways | ||
تکنیکی | |||
پٹری وسعت | 1,520 ملی میٹر (4 فٹ 11 27⁄32 انچ) Russian gauge | ||
|
بند کریں